شہباز شریف لندن سے پاکستان کے لئے روانہ
18 Sep 2023 19:14
ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وطن واپسی کے بعد مسلم لیگ نون کے قائد کی وطن واپسی کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیں گے اور ان کے استقبال کے لئے پارٹی کے دیگر رہنماؤں سے بھی مشاورت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1082409