بلاول میرے لئے بیٹے کی طرح ہے
نوازشریف کے راستے میں قانونی رکاوٹیں ختم، الیکشن میں حصہ لیں گے، اسحاق ڈار
16 Sep 2023 21:05
سابق وفاقی وزیر خزانہ نے مزید کہا دوسرے مشترکہ کیس میں سینئیر نائب صدر مسلم لیگ نون کی بریت ہو چکی ہے۔ قائد مسلم لیگ نون کا پاکستان آمد پر فقیدالمثال استقبال ہوگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی میرے لئے بیٹے کی طرح ہے، اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا، ہم نے 17 ماہ اتفاق رائے سے حکومتی فیصلے کئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی سے اتحاد کی باتیں قبل ازوقت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1082000