QR CodeQR Code

جے ڈی سی اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کیلئے ظہرانہ

4 May 2022 01:35

ظہرانے میں جے ڈی سی کے روح رواں ظفر عباس اور چیئرمین جے ڈی سی مولانا محمد حسن سمیت دیگر کارکنان نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر جے ڈی سی اولڈ ایج ہوم میں رہائش پذیر بزرگوں میں تحائف اور عیدی بھی تقسیم کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی اولڈ ایج ہوم میں رہائش پذیر بزرگوں کیلئے کراچی کی معروف یو ٹیوبر فاطمہ جعفری کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ ظہرانے میں جے ڈی سی کے روح رواں ظفر عباس اور چیئرمین جے ڈی سی مولانا محمد حسن سمیت دیگر کارکنان نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر جے ڈی سی اولڈ ایج ہوم میں رہائش پذیر بزرگوں میں تحائف اور عیدی بھی تقسیم کی گئی۔ عید کی مناسبت سے اولڈ ایج ہوم میں سجاوٹ کا اہتمام کیا گیا اور عید کیک بھی کاٹا گیا۔


خبر کا کوڈ: 992414

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/992414/1/جے-ڈی-سی-اولڈ-ایج-ہوم-کے-بزرگوں-کیلئے-ظہرانہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com