QR CodeQR Code

کوہاٹ، انصاف یوتھ ونگ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن

29 Jul 2024 13:00

ایم این اے شہریار آفریدی، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان، ایم پی اے داؤد آفریدی، سابق ضلع ناظم نسیم آفریدی، تحصیل چیئرمین گُمبٹ ساجد اقبال، پی ٹی آئی رہنماء حاجی عابد الرحمان، خرم ذیشان اور ڈاکٹر شفقت ایاز نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ میں انصاف یوتھ ونگ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس سے ایم این اے شہریار آفریدی، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان، ایم پی اے داؤد آفریدی، سابق ضلع ناظم نسیم آفریدی، تحصیل چیئرمین گُمبٹ ساجد اقبال، پی ٹی آئی رہنماء حاجی عابد الرحمان، خرم ذیشان اور ڈاکٹر شفقت ایاز نے خطاب کیا۔ ورکرز کنونشن میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔ 


خبر کا کوڈ: 1150631

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1150631/1/کوہاٹ-انصاف-یوتھ-ونگ-کے-زیراہتمام-ورکرز-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com