QR CodeQR Code

لاہور، مرکزی صدر آئی ایس او کے اعزاز میں عشائیہ

16 Oct 2023 09:24

سابق چیئرمین آئی او سید حسنین جعفر زیدی نے کہا کہ آئی او کی یہ روایت ہے کہ ہماری طرف سے آئی ایس او کے نومنتخب مرکزی صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی او اور آئی ایس او کا نصب العین اور مقاصد ایک جیسے ہی ہیں، اور الہیٰ تنظیموں کے درمیان رابطے اہداف کے حصول میں معاون و مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ أرگنائزیشن پاکستان لاہور ریجن کی جانب سے امامیہ اسٹوڈنٹس أرگنائزیشن پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر کے اعزاز میں امامیہ أرگنائزیشن کے مرکزی دفتر العصر اسلامک سنٹر اسلامپورہ لاہور میں عشائیہ دیا گیا۔ اس موقع پر آئی او کے سابق چیئرمین حسنین جعفر زیدی، افسر رضا خان، لال مہدی خان سمیت دیگر رہنما جبکہ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی سابق کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ حسنین جعفر زیدی نے کہا کہ آئی او کی یہ روایت ہے کہ ہماری طرف سے آئی ایس او کے نومنتخب مرکزی صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1088705

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1088705/1/لاہور-مرکزی-صدر-ا-ئی-ایس-او-کے-اعزاز-میں-عشائیہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com