QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہدا کی تصویری نمائش

24 Jan 2023 09:23

شہدا فیسٹیول ٹیم کی جانب سے منعقد ہونیوالے پروگرام میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان لاہور کے احباب نے شرکت کی اور تصویری نمائش کا اہتمام کیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے لاہور میں ماہ جنوری 2022 میں شروع کیے گئے شہدا فیسٹیول کے تسلسل میں اس سال بھی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ شہدا فیسٹیول ٹیم کی جانب سے فردوسیہ قبرستان فیروز پور لاہور میں منعقد ہونیوالے پروگرام میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان لاہور کے احباب نے شرکت کی اور تصویری نمائش کا اہتمام کیا۔ واضح رہے کہ تصویری نمائش کے انتظامات اور تیاری میں جامعۃ الولایاء کے طلاب بنیادی کردار ادا کیا۔


خبر کا کوڈ: 1037322

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1037322/1/ایم-ڈبلیو-کے-زیراہتمام-شہدا-کی-تصویری-نمائش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com