QR CodeQR Code

ساہیوال، جشن میلاد سیدہ فاطمہؑ پر آئی ایس او کی جانب سے پھولوں کی تقسیم

15 Jan 2023 02:51

محفل جشن میلاد سے ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے مولانا حسن رضا باقر نے خطاب کیا۔ جشن کے موقع پر حاضرین میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور اجتماع میں شریک حاضرین کو پھول پیش کیے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان ساہیوال ڈویژن کی جانب سے ولادت سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر محفل جشن میلاد منعقد ہوئی۔ آئی ایس او ساہیوال ڈویژن کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی محفل جشن میلاد سے ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے مولانا حسن رضا باقر نے خطاب کیا۔ جشن کے موقع پر حاضرین میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ ولادت باسعادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر منعقد ہونیوالے اجتماع میں آئی ایس او ساہیوال ڈویژن کے کارکنان اور مسئولین نے حاضرین کو پھول پیش کیے اور مبارکباد دی۔


خبر کا کوڈ: 1035550

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1035550/1/ساہیوال-جشن-میلاد-سیدہ-فاطمہ-پر-ا-ئی-ایس-او-کی-جانب-سے-پھولوں-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com