QR CodeQR Code

قم، شہید قاسم سلیمانی کانفرنس

7 Jan 2023 01:02

مقررین نے شہید قاسم سلیمانی کی سیرت و کارہائے نمایاں پر روشنی ڈالی اور شہید کی ولایت محوری، شہادت طلبی اور علما دوستی کا ذکر کیا۔


اسلام ٹائمز۔ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کی مناسبت سے دہہ بصیرت کی تقریبات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں قم المقدس میں شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مکتب سلیمانی کتاب کے مصنف ڈاکٹر سید حسن رضا نقوی اور شیعہ علما کونسل قم کے سربراہ علامہ سید ظفر علی نقوی نے خطاب کیا۔ مقررین نے شہید قاسم سلیمانی کی سیرت و کارہائے نمایاں پر روشنی ڈالی اور شہید کی ولایت محوری، شہادت طلبی اور علما دوستی کا ذکر کیا۔ کانفرنس کا اختتام دعائے امام زمانہ علیہ السلام سے ہوا اور حاضرین میں نیاز تقسیم کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1034103

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1034103/1/قم-شہید-قاسم-سلیمانی-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com