QR CodeQR Code

فیصل آباد، "عصر حاضر کا ہتھیار قلم" کانفرنس سے علامہ مہدی کاظمی کا خطاب

8 Dec 2020 22:42

امام بارگاہ بوستان زہراؑ میں منعقد ہونیوالے کنونشن کے موقع پر "عصر حاضر کا ہتھیار قلم" کے عنوان سے تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ تعلیمی کانفرنس سے جامعہ بعثت کے علامہ مہدی کاظمی اور پروفیسر عمران ملہی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کا ڈویژنل کنونشن امام بارگاہ بوستان زہراؑ میں منعقد ہوا۔ کنونشن کے موقع پر "عصر حاضر کا ہتھیار قلم" کے عنوان سے تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ تعلیمی کانفرنس سے جامعہ بعثت کے علامہ مہدی کاظمی اور پروفیسر عمران ملہی نے خطاب کیا۔ تعلیمی کانفرنس سے علامہ مہدی کاظمی کا ویڈیو خطاب پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-


خبر کا کوڈ: 902154

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/902154/فیصل-ا-باد-عصر-حاضر-کا-ہتھیار-قلم-کانفرنس-سے-علامہ-مہدی-کاظمی-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com