QR CodeQR Code

کراچی میں پاکستان ٹریول مارٹ نمائش، گورنر سندھ کا ایرانی اسٹال کا دورہ

2 Feb 2025 23:44

گورنر کامران ٹیسوری کے ہمراہ خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا بھی موجود تھے۔ گورنر سندھ نے ایرانی نمائندوں کے فن پاروں کی تعریف کی اور اسٹال پر موجود قرآن پاک کی زیارت بھی کی۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان ٹریول مارٹ نمائش کے موقع پر لگائے گئے ایرانی اسٹال کا دورہ کیا اور ایران کی نایاب کیلیگرافی دیکھی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا بھی موجود تھے۔ گورنر سندھ نے ایرانی نمائندوں کے فن پاروں کی تعریف کی اور اسٹال پر موجود قرآن پاک کی زیارت بھی کی۔


خبر کا کوڈ: 1188231

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1188231/کراچی-میں-پاکستان-ٹریول-مارٹ-نمائش-گورنر-سندھ-کا-ایرانی-اسٹال-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com