QR CodeQR Code

سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری کا اہم خطاب، اہل سنت علماء کو دعوت فکر

23 Jan 2025 00:37

سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ناامنی سب کو بھسم کر جائیگی، اس کے زخم بہت گہرے ہوتے ہیں، ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، اہل سنت علماء سے کہتا ہوں کہ آئیں ملکر امن کیلئے کردار ادا کریں۔


اسلام آباد میں شہدائے مقاومت پاراچنار کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء علامہ سید حسن ظفر نقوی، علامہ حسنین عباس گردیزی اور سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ناامنی سب کو بھسم کر جائیگی، اس کے زخم بہت گہرے ہوتے ہیں، ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، اہل سنت علماء سے کہتا ہوں کہ آئیں ملکر امن کیلئے کردار ادا کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1185964

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1185964/سینیٹر-علامہ-ناصر-عباس-جعفری-کا-اہم-خطاب-اہل-سنت-علماء-کو-دعوت-فکر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com