فلسطین کے مغربی کنارے میں کیا ہو رہا ہے؟
25 Dec 2024 23:08
اسلام ٹائمز: عالمی عدالت انصاف اور انسانی حقوق کے اداروں نے ویسٹ بینک میں ہونیوالی صیہونی سرگرمیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کیا کھیل رہی ہے، اسکی تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی
عالمی عدالت انصاف اور انسانی حقوق کے اداروں نے ویسٹ بینک میں ہونے والی صیہونی سرگرمیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کیا کھیل رہی ہے، اس کی تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1180497