QR CodeQR Code

ویلاگ

اسرائیل کا اپنے قیدیوں پر وار

21 Dec 2024 19:54

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔


Middle East | Foreign Affairs | current situation of syria
 
اسرائیل نے اپنے ہی قیدی مار دیے۔۔؟؟
شام پھر سے فتح ہونے کے لیے تیار۔۔؟؟؟
ایران طاقت کے میدان میں آگے امریکہ،برطانیہ اور اسرائیل حیران
 
ہفتہ وار پروگرام: وی لاگ
وی لاگر : سید عدنان زیدی
تاریخ: 21 دسمبر 2024
 
پروگرام کا خلاصہ
رہبر مسلمین کا خواتین کے اجتماع سے خطاب
اسرائیل جڑ سے اکھڑ جائے گا
حزب اللہ کو شام کے زریعہ سے محصور کر کے ختم کرنا اسرائیل کی خام خیالی ہے
دفاعی میدان میں ایران آگے بلکہ بہت آگے۔۔۔
ایران نے 67 میٹر لمبے ایلومینیم ایلائے بوٹس کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی ہے، جو کہ ایک جدید ٹیکنالوجی ہے اور دنیا کے چند ممالک کے پاس ہی موجود ہے۔ایران طاقت کے حصول کی دوڑ میں آگے نکل گیا مغربی طاقتیں حیران و پریشان
 
شام میں ہم شامی افواج کی جگہ لینے نہیں بلکہ مزاحمت کو مضبوط کرنے کے لیے موجود تھے ،جنرل حسین سلامی کمانڈر سپاہ پاسداران
ہم مزاحمتی گروہوں کی خود مختاری کے قائل ہیں ،جنرل سلامی
 
یمن پر برطانوی و امریکی جارحیت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے عالمی ادارے نوٹس لے کر ان کو باز رکھیں،ایران
 
اسرائیل خود اپنے قیدیوں پر بمباری کر کے انہیں ہلاک کر رہا ہے ،القسام بریگیڈ غزہ فلسطین
 
بشارالاسد کا مبینہ بیان : دمشق چھوڑنے کا فیصلہ اچانک کیا گیا ۔۔۔
 
اسرائیل کی جانب سے سید عبدالملک حوثی سمیت انصاراللہ کے رہنماوں کو ٹارگٹ کلنگ کی دھمکیاں یمن سخت نتائج بھگتے گا ،اسرائیل
صہیونیوں کی نظریں فلسطین کے اطراف  میں بھی گڑی ہوئی ہیں ،عبدالمالک الحوثی
مزاحمت ناقابل تسخیر ہو چکی ہے
عربوں کی خیانت انہی کے گھر جلا دے گی اسرائیل پر بھروسہ تاریخی بے وقوفی ہے۔
خطے کے تمام ممالک رسک پر ہیں گریٹ اسرائیل کے بھیانک منصوبے کو پایہ ء تکمیل تک پہنچانے کے لیے مغرب نے اسرائیل کو اردن پر قبضے کا مشورہ دے ڈالا۔
 
#middleeastwar
#syrianews
#israelupdate
 


خبر کا کوڈ: 1179530

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1179530/اسرائیل-کا-اپنے-قیدیوں-پر-وار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com