QR CodeQR Code

سقوط دمشق، جولانی کون؟ محورِ مقاومت شام سے محروم؟ علامہ امین شہیدی کا اہم انٹرویو

23 Dec 2024 14:45

سقوط دمشق حالیہ سیاسی ادوار میں بہت بڑا واقعہ کیوں؟ دہشتگردوں کے سامنے بغیر مزاحمت دمشق کا سقوط کی وجہ؟ سقوط دمشق کا اصل ذمہ دار کون؟ ابو محمد جولانی کون ہے، ماضی میں امریکی جیل میں جولانی کے ساتھ کیا ہوا؟ کیا بشار الاسد نے تحریک آزادی فلسطین کو نقصان پہنچایا؟ سقوط دمشق کا محور مقاومت پر اثرات؟ کیا محور مقاومت نے ملک شام کھو دیا؟ سقوط دمشق کے بعد آئندہ کیا ہونے والا ہے؟ و دیگر سوالات کے جوابات جاننے کیلئے معروف مذہبی اسکالر علامہ محمد امین شہیدی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ بھی شیئر کیجیئے۔


علامہ محمد امین شہیدی امت واحدہ پاکستان کے سربراہ ہیں۔ انکا شمار ملک کے معروف ترین علمائے کرام اور مذہبی اسکالرز میں ہوتا ہے، دلیل کیساتھ اپنا موقف پیش کرتے ہیں، خاص طور پر الیکٹرانک میڈیا پر ٹاک شوز، مذاکروں اور مذہبی محافل میں شریک دکھائی دیتے ہیں۔ علامہ امین شہیدی اتحاد بین المسلمین کے حقیقی داعی ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ ملکی اور عالمی حالات پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں، وہ اپنی تقریر میں حقائق کی بنیاد پر حالات کا نہایت درست اور عمیق تجزیہ پیش کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کرنٹ افیئرز سے دلچسپی رکھنے والے حلقوں میں انہیں بڑی پذیرائی حاصل ہے۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے علامہ امین شہیدی کیساتھ سقوط دمشق و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1179023

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1179023/سقوط-دمشق-جولانی-کون-محور-مقاومت-شام-سے-محروم-علامہ-امین-شہیدی-کا-اہم-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com