QR CodeQR Code

ویلاگ

گرفتاری کافی نہیں سزائے موت ضروری ہے

30 Nov 2024 17:14

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔


The Israel-Hezbollah ceasefire deal | Supreme Leader | The Current Situation in Pakistan
 
 
نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم کافی نہیں سزائے موت سانئیں،رہبر مسلمین
اسرائیل حزب اللہ جنگ بندی معاہدہ،اسرائیل کی شکست،ترکی اسرائیل کا وفادار
 
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ
وی لاگر: سید عدنان زیدی
تاریخ: 30 نومبر 2024

 
خلاصۃ پروگرام:
حزب اللہ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ
حزب اللہ لبنان کے مقابل غاصب ریاست اسرائیل کی ایک بار پھر بدترین شکست
 
اسرائیل جنوبی لبنان پر دو ماہ سے جاری جارحیت کے باوجود ایک بھی ہدف حاصل نہ کر سکا
نیتن یاہو کی جانب سے لبنان سیز فائر معاہدے کے بعد فتح کا دعویٰ
اسرائیلی سابق وزیر اعظم سمیت دیگر رہنماوں کی نیتن یاہو پر کڑی تنقید اور فتح کے دعویٰ کو جھوٹ قرار دے دیا
 
نیتن یاہو شمالی حصہ کو محفوظ بنانے اور شہریوں کو وہاں واپس لانے میں ناکام رہے
لبنان جنگ کے دوران متعدد فوجیوں کی ہلاکت کا باعث بنے
101 اسرائیلی مغوی قیدیوں کی بازیابی ممکن نہ ہو سکی
پھر فتح کیسی؟
 
رہبر مسلمین کا بسیجی جوانوں سے خطاب
بسیج کا قیام دنیا کا ایک غیر معمولی کام ہے جس کی مثال دنیا بھر میں کہیں نہیں ملتی
بسیج کو توڑنا یا ختم کرنا ناممکن ہے
نیتن یاہو اور سابق صہیونی وزیر جنگ کے خلاف عالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کافی نہیں ان کی سزائے موت کا حکم سنایا جائے۔
 
اسرائیل کبھی بھی غزہ و لبنان میں فتح حاصل نہیں کرپائے گا۔
 
ترکی اسرائیل کا وفادار
غزہ جنگ میں تعاون کے بعد اب شام میں بھی اسرائیلی حمایت کار بن کر حملوں میں شامل
یہ کیسی مسلمان ریاست ہے؟
اپنے ہی مسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں۔
 
#supremeleader
#middleeastwar
#pakistanupdate


خبر کا کوڈ: 1175790

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1175790/گرفتاری-کافی-نہیں-سزائے-موت-ضروری-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com