QR CodeQR Code

ولاگ

سعودی عرب میں مسلم ممالک کی کانفرنس

کیا ترک افواج فلسطینیوں کے خلاف لڑ رہی ہیں؟

16 Nov 2024 08:20

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔


عرب، مسلم رہنماؤں کی ریاض سربراہی کانفرنس
 
ہم انتقام ضرور لیں گے بس تم انتظار کرو،ایران
 
ترکی کے دس ہزار فوجی اسرائیل میں کیوں؟
 
ہفتہ وار پروگرام وی لاگ
وی لاگر:سید عدنان زیدی
تاریخ: 16 نومبر 2024
 
 ہم انتقام ضرور لیں گے بس تم انتظار کرو دردناک وار کیے جائیں گے ایران کی سپاہ پاسداران کا اسرائیل کو الٹی میٹم
 
ایران کی سفارتی محازوں پر مضبوط پوزیشن
نفسیاتی جنگ میں بھی ایران کی برتری
برکس:خطے کے اہم ممالک کے ساتھ ایران کا اتحاد امریکہ و یورپ کے لیے خطرہ یوکرائن جنگ پہ بھی اثر انداز
 
ہم دنیا میں امن و سلامتی چاہتے ہیں،ایرانی صدرمسعود پژشکیان
 
الجزیرہ نے ترکی کی نقاب اتار دی
ترکی نے اپنے دس ہزار فوجی اسرائیل بھیجے
ترکی کے 4000 فوجی غزہ میں حماس اور نہتے فلسطینی بچوں،بوڑھوں اور خواتین کے ساتھ برسرپیکار
 
ترک صدر اردوغان کی اپنے ہم منصب کو کال ترکی اور اسرائیل دوستی کو خطے میں سیکیورٹی اور امن کے لیے اہم قرار دے دیا۔
 
ترکی کا اپنی فوجیں افغانستان میں روکنے کا ارادہ طالبان کا سخت بیان۔۔
سعودی عرب ،ریاض میں اسلامی تعاون تنظیموں اور عرب لیگ کا اجلاس
بشار الاسد کی عرب لیگ اجلاس میں دبنگ انٹری
 
اسرائیل قتل کررہا ہے اور عرب صرف باتیں بنا رہے ہیں،بشار الاسد
 
نتائج تبدیل کرنے کے لیے میکانزم اور ٹولز تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،بشار الاسد
 
وہ مارتے ہیں اور ہم صرف مذاکرات کی بات کرتے ہیں،صدر بشار الاسد
 
فرانس میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
اسرائیلی فٹ بال ٹیم کے فرانس پہنچنے پر شدید مظاہرے
اسرائیل کی نفرت پوری دنیا میں پھیل چکی ہے
 
افسوس اکثر عرب ممالک امریکی حکم پر اسرائیلی پراجیکٹ کا حصہ بنے ہوئے ہیں،سید عبد الملک الحوثی انصار اللہ
 
یمن نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم سمیت 3 جہازوں  کو اڑا دیا
اٹالنٹک کونسل نے ٹرمپ کو خبردار کیا کہ ایران کے ساتھ روس،چائنہ اور شمالی کوریا کا گٹھ جوڑ یوکرائن جنگ میں شکست کا باعث بنے گا اور امریکہ کے لیے یہ اتحاد خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
 
#ilamtimesvelog #adnanzaidi #ITIMESTV #middleeastconflict
#israelturkeyrelations
#iranvsisraela
Turkish Forces in Gaza | Arab, Muslim leaders  Riyadh summit | We will take revenge, just you wait, Iran
 


خبر کا کوڈ: 1172802

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1172802/سعودی-عرب-میں-مسلم-ممالک-کی-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com