ولاگ
امریکی انتخابات، ایرانی صدر کا موقف
شیخ نعیم قاسم، سیکرٹری جنرل حزب اللہ کی تقریر کے اہم نکات
10 Nov 2024 23:46
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔
Trump Elected President || Iran's Pezeshkian says Tehran indifferent to US election result | Hizbollah on Fire
ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا کہ امریکہ میں کون جیتا کون ہارا،پژشکیان
صہیونی حکومت استقامتی گروہوں سے ہار چکی،انصار اللہ
ہم وہ کام کریں گے کہ صہیونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں گے،نعیم قاسم
ہفتہ وار پروگرام: وی لاگ
وی لاگر: سید عدنان زیدی
تاریخ: 10 نومبر 2024
امریکی انتخابات مکمل ٹرمپ کی 277 الیکٹورل ووٹوں سے جیت کملا ہیرس نے حاصل کیے 216 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
الیکشن جیتنے کے بعد ٹرمپ کی جانب سے جنگ روکنے کے کھوکھلے دعوے ،اسرائیلی حمائیت بھی جاری
ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکہ میں کون جیتا کون ہارا ایران کے صدر مسعود پژشکیان
صدر کا انتخاب امریکی عوام کا حق ہے
ماضی میں امریکی حکومتوں کے تجربات تلخ رہے ہیں جو بات اہم ہے وہ یہ کہ نئی امریکی حکومت کیا کارکردگی دکھاتی ہے ،ایران دفتر خارجہ
ایرانی میزائلوں کی رینج بڑھ سکتی ہے صہیونی حکومت کی جارحیت کا جواب یقینی ہے ،ایرنی دفتر خارجہ
امریکہ و اسرائیل کی خام خیالی ہے کہ وہ حماس و حزب اللہ کو ختم کر لیں گے،ایرانی دفتر خارجہ
صہیونی حکومت استقامتی محاذوں پہ ہار چکی ہے اسی لیے عام عوام پہ حملے کر رہی ہے
ایران فلسطین سمیت اسلامی مزاحمتی گروہوں کی مدد اپنا دینی فریضہ سمجھ کر کرتا ہے
غزہ و لبنان میں مستقل جنگ بندی تک یمن حلے جاری رکھے گا ،انصار اللہ سربراہ سید عبد الملک الحوثی
ہم وہ کام کریں گے کہ صہیونی ہمارے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں گے ،حزب اللہ سربراہ شیخ نعیم قاسم
شہید حسن نصراللہ کے چہلم سے حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ کا جاندار خطاب
شہید حسن نصراللہ اپنی شہادت کے ساتھ زندہ و جاوید ہیں اور ہم اپنی راہ پہ گامزن رہیں گے،شیخ نعیم قاسم
خبر کا کوڈ: 1171686