تحریک انصاف کے سینیئر وکیل بیرسٹر نیاز اللہ نیازی کا انٹرویو
7 Nov 2024 21:01
اپنے خصوصی انٹرویو میں نیاز اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ بہت جلد عمران خان قوم کے درمیان ہوں گے، جعلی کیسز اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں، ٹرمپ کے آنے سے رہائی پر بھی اثر پڑے گا۔
بیرسٹر نیاز اللہ نیازی پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ہیں، پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کا حصہ ہیں، اہم کیسز میں عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیاز اللہ نیازی کو چیف الیکشن کمشنر بنایا گیا تھا، نیاز اللہ نیازی نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے تمام لوازمات اور انتظامات کو دیکھا، اسلام ٹائمز نے بیرسٹر نیاز اللہ نیازی سے عمران خان کے حالیہ کیسز پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1171333