QR CodeQR Code

بلتستان کی اہمیت، سید جواد نقوی کی نظر میں

31 Oct 2024 12:27

سکردو میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ بلتستان کو اللہ تعالیٰ نے خاص نعمتوں سے نوازا ہے، پورے ملک میں علم و ہدایت کے دریا یہاں سے پھوٹے، اس علاقے کے لوگوں نے اپنے زور بازو سے اس خطے کو آزاد کرایا، حالانکہ پاکستان کو پاکستانیوں نے نہیں انگریزوں نے آزاد کیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین سید جواد نقوی نے کہا کہ بلتستان کو اللہ تعالیٰ نے خاص نعمتوں سے نوازا ہے، پورے ملک میں علم و ہدایت کے دریا یہاں سے پھوٹے، اس علاقے کے لوگوں نے اپنے زور بازو سے اس خطے کو آزاد کرایا، حالانکہ پاکستان کو پاکستانیوں نے نہیں انگریزوں نے آزاد کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان پسماندہ نہیں ہے، یہ نعمتوں سے مالا مال خطہ ہے، پورا پاکستان اس خطے کی وجہ سے ہی سیراب ہوتا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1169863

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1169863/بلتستان-کی-اہمیت-سید-جواد-نقوی-نظر-میں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com