غزہ نہ بچا تو کچھ بھی نہیں بچے گا، سید جواد نقوی کا خطاب
31 Oct 2024 12:29
سکردو میں وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ غزہ و بیروت کو نہیں بچایا گیا تو کچھ بھی نہیں بچے گا، کیونکہ صیہونی ریاست کا خواب نیل سے فرات تک ہے۔
اسلام ٹائمز۔ علامہ سید جواد نقوی نے سکردو میں وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ و بیروت کو نہیں بچایا گیا تو کچھ بھی نہیں بچے گا، کیونکہ صیہونی ریاست کا خواب نیل سے فرات تک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے لیکن جذبے سے خالی ہے۔ یہ ملت کھوکھلی ہوچکی ہے۔ ان کے اندر جذبہ موجود نہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1169860