ولاگ
یحیی سنوار کی شہادت اور مقاومت کا سفر
کاروان مزاحمت جاری و ساری
19 Oct 2024 18:49
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔
Hamas leader Yahya Sinwar killed in Gaza | Israel Attacks Iran Today ? | Middle East War
مزاحمت کا ایک اور ہیرو مردانہ وار شہید
اسرائیل کے ہر حملہ کا جواب منہ توڑ دیں گے،ایران
یہ جنگ اب ختم نہیں ہوگی،شیخ نعیم قاسم
ہفتہ وار اسلام ٹائمز.
وی لاگر: سید عدنان زیدی
تاریخ: 19 اکتوبر 2024
مزاحمت کا ایک اور ہیرو شہادت کی منزل پہ پہنچ گیا حماس پولٹ بیورو کے سربراہ یحیٰ السنوار غاصب صہیونی ریاست کے بزدلانہ حملہ کے نتیجے میں شہید شہید السنوار نے آخری سانس تک مزاحمت پہ قائم رہنے اور اپنی سرزمین نہ چھوڑنے کا وعدہ پورا کیا۔
اگر ہماری شخصیات اور مفادات کو نشانہ بنایا گیا توہم فوری طور پر اسرائیل کو نشانہ بنائیں گے ایران کا انتباہ
وعدہ الصادق آپریشن 1 اور وعدہ الصادق 2 ہماری طاقت کا چھوٹا سا مظاہرہ تھا،ایران
شہید سلیمانی ،اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ کو شہید کر کے صہیونی یہ سمجھتے ہیں کہ مزاحمت دم توڑ جائے گی تو یہ ان کی بھول ہے مزاحمت پہلے سے زیادہ طاقتور اور مظبوط ہوئی ہے ہمارے شہدا کی منزل ہی شہادت تھی،ایران
فرانس نے اسرائیل کو اوقات یاد دلا دی اسرائیل یہ مت بھولے کہ وہ اقوام متحدہ کی 1947 والی قرارداد کی پیداوار ہے اور فرانس کے ووٹوں سے ریاست بنا۔
عرب بد مستوں کا شہید حسن نصراللہ اور اس کے بعد یحیٰ السنوار کی شہادت پر خوشی کا اظہار اس بات کا ثبوت بن گیا کہ یہ یہودیوں کی باقیات ہیں اسلام سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
امریکی تھاڈ سسٹم محض ایک نفسیاتی حربہ ہے ہمیں اس کی پرواہ نہیں ،ایران
گریٹر اسرائیل کی صہیونی خواہش دریائے نیل سے فرات اور پھر سمندر تک کا علاقہ جس میں سعودی عرب،اُردن،مصر،عراق،ایران مغربی کنارہ اور غزہ سمیت مقبوضہ فلسطین شامل ہے ،
مشرق وسطیٰ کی جنگ اب بڑی طقتوں کے تنازعہ میں داخل ہوگئی ہے جس کے مزید پھیلنے کا مزید خطرہ ہے
#yahyasinwar
#iranvsisrael
#israelhizbollahwar
#middleeast
#ISLAMTIMESVLOG #adnanzaidi
خبر کا کوڈ: 1167290