ویلاگ
طوفان الاقصی آپریشن، ایک سال
آزادی فلسطین تحریک میں نیا موڑ
12 Oct 2024 11:00
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔
Operation al-Aqsa Flood and the Israeli Aggression on Gaza Strip | Political and Strategic Analyses | Hamas vs Israe
ہفتہ وار پروگرام وی لاگ
وی لاگر: سید عدنان زیدی
تاریخ: 12 اکتوبر 2024
طوفان الاقصیٰ آپریشن کی سالگرہ
مزاحمت نے کیا پایا اور کیا کھویا؟
صہیونیوں اور اس کے اتحادیوں نے کیا پایا کیا کھویا؟
پاکستان میں مزاحمت کے اثرات
فرقہ واریت پہ لگایا گیا سرمایہ ڈوبنے کا آغاز ہو گیا
دو ریاستی حل امریکی و مغربی خواہش
مزاحمت اور اس کے حامی دو ریاستی حل کے مخالف
صہیونی وسائل بمقابل مزاحمتی وسائل
حزب اللہ ،انصار اللہ ،عراقی مزاحمتی تحریکیں حماس و دیگر مزاحمتی تحریکیں سٹریٹیجک فتح کے قریب
اسماعیل ہنیہ اور سید حسن نصراللہ نے پائی اپنی اپنی منزل
دشمن کو نہیں معلوم کہ کٹی ہوئی گردنیں تخت الٹ دیا کرتی ہیں
رواں ہفتے کی اہم ترین خبریں
صیہونیوں نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی جیسی بزرگ شخصیت کی توہین کر کے دنیا بھرمیں بسنے والے مسلمانوں کے جذبات کی توہین کرتے ہوئے اپنی حد پار کر لی ہے۔عراقی وزیر اعظم
حیفا، عکا اور نہاریا پر حزب اللہ کے میزائلی حملے ائیر بیس تباہ
ہم اسرائیل کو شکست دیں گے/ آپریشن طوفان الاقصیٰ مشرق وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہے: ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے حملے میں تل ابیب کے قریب واقع اسرائيلی ملٹری انٹیلی جنس بیس تباہ
صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 2 ہزار 83 لبنانی شہید ہوچکے ہیں اور 9 ہزار 8 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ایک سال میں 3200 کارروائیاں، حزب اللہ نے ملت فلسطین کی حمایت کا حق ادا کیا
حزب اللہ کے وار میڈیا سینٹر نے ایک انفوگرافک ویڈیو جاری کردی
ابوعبیدہ:دشمن کے خلاف تھکادینے والی دردناک جنگ جاری رکھیں گے
غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن وعدہ صادق کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن طوفان الاقصی کے ایک سال کے اندر اسلامی جمہوریہ ایران نے آپریشن وعدہ صادق 1 اور آپریشن وعدہ صادق 2 انجام دیئے جس پہ ملت فلسطین ایران کی شکر گزار ہے۔
#oprationalaqsa2023
#oprationalaqsaflood
#toofanalaqsa
#hmasvsisrae
خبر کا کوڈ: 1165892