تحریک انصاف کی وکیل ایڈووکیٹ خدیجہ صدیقی کا انٹرویو
10 Oct 2024 13:26
پی ٹی آئی کی وکیل خدیجہ صدیقی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو ناحق کیسز میں رگڑا جارہا ہے، عورتوں کے حوالے سے خصوصی نرمی برتی جاتی ہے، مگر پاکستان میں اس وقت قانون انصاف نا ہونے کے برابر ہے، جھوٹے کیسز بنانا معمول بن گیا ہے۔
ایڈووکیٹ خدیجہ صدیقی تحریک انصاف کی وکلا کی ٹیم حصہ ہے، عدت کیس میں سینئیر وکیل سلمان صفدر کی معاون وکیل بھی رہی ہیں، عدت کیس کے خاتمے میں ایڈووکیٹ خدیجہ صدیقی کا بھی اہم کردار تھا، اس وقت بھی خدیجہ صدیقی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کیسز کو دیکھ رہے ہیں، توشہ خانہ کیس ٹو کیس میں بھی مسلسل اسلام آباد ہائیکورٹ آتی ہیں اور کیسز میں پیش ہوتی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے تازہ ترین صورتحال پر خصوصی انٹرویو کیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1165478