QR CodeQR Code

دو ارب مسلمانوں کی حیثیت مچھر کی سی ہے

7 اکتوبر طوفان الاقصیٰ کے حوالے سے پاراچنار کے علماء وزعماء کے تاثرات

8 Oct 2024 14:14

اسلام ٹائمز: 7 اکتوبر یوم طوفان الاقصیٰ کی مناسبت سے پاراچنار پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران علماء اور زعماء کے تاثرات ریکارڈ کئے گئے۔ علماء نے حماس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ علماء نے امت مسلمہ خصوصاً حکمرانوں کی بے غیرتی پر افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیل کیلئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔


رپورٹ: ایس این حسینی

7 اکتوبر یوم طوفان الاقصیٰ کی مناسبت سے پاراچنار پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران اسلام ٹائمز نے علماء اور زعماء کے تاثرات اور خیالات ریکارڈ کئے۔ علماء نے اس موقع پر پورے ایک سال کے دوران دلیرانہ کارکردگی دکھانے پر حماس کے رہنماؤں اور تمام کارکنان اور مجاہدین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ علماء نے امت مسلمہ خصوصاً مسلمان حکمرانوں کی بے غیرتی اور بزدلی پر نہایت افسوس کا اظہار کیا۔ پوری تفصیل کیلئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1165130

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1165130/7-اکتوبر-طوفان-الاقصی-کے-حوالے-سے-پاراچنار-علماء-وزعماء-تاثرات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com