QR CodeQR Code

تجزیہ

خطبہ نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی

تجزیہ و تحلیل

6 Oct 2024 13:35

تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جسمیں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کیجاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔


ہفتہ وار پروگرام تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع: رہبرِ معظم آیة اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا خطبہ جمعہ . . . . .تجزیہ و تحلیل
Friday Sermon of Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei. . . .an Analysis
 
مہمان: انجنیئر سید علی رضا نقوی( تجزیہ نگار)
میزبان وپیشکش: سید انجم رضا
تاریخ: 6 اکتوبر 2024

خلاصہ و گفتگو  و اہم نکات:
رہبرِ معظم کی طرف سے نماز جمعہ  کی امامت کرنے کا اعلان تمام دُنیا کے لئے حیرانی کاسبب تھا
رہبرِ معظم نےپیروی آئمہ ؑ کرتے ہوئے شجاعت اور زعامت کے ساتھ نمازِ جمعہ کی امامت فرمائی 
آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ثابت کردیا کہ آپ حقیقی  رہبر مسلمین و مستضعفینِ جہان ہیں
دنیا بھر کی تقریباً ہر اہم زبان میں ترجمہ کے ساتھ رہبرِ معظم کے خطباتِ جمعہ سُنے گئے
یہ خطبات جمعہ امامت و ولایت کے نور سے چودہویں کے چاند کی مانند   روشن پیغام بنے
امام زمانہ عج کے   ایک سپاہی نے پوری دُنیا میں  ولایت و امامت کا پیغام پہنچایا
رہبرِ معظم نے پیغام دیا  قرآنی سیاست یہ ہے مسلمان اقوام آپس میں متحد ہوں اور ایک دوسرے کا دفاع کریں
رہبر انقلاب نے فرمایا کہ افغانستان  سےیمن تک مسلمان ممالک کا واحد دفاع ہونا چاہیے اور ایک دفاعی خط تشکیل دینے کی ضرورت ہے
دنیا کی کوئی عدالت ، کوئی ادارہ، کوئی حاکم فلسطین اور لبنان کی قوم کو اپنی آزادی کی تحریک سے نہیں روک سکتی اور ان پر اعتراض نہیں کر سکتی
امام زمانہ عج کے   ایک سپاہی نے پوری دُنیا میں  ولایت و امامت کا پیغام پہنچایا
 


خبر کا کوڈ: 1164684

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1164684/خطبہ-نماز-جمعہ-رہبر-انقلاب-اسلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com