دین و دنیا
شہادت سید مقاومت اور خطے کے حالات
مولانا نقی ہاشمی سے گفتگو
5 Oct 2024 09:42
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔
پروگرام دین و دنیا
موضوع: شہادت سید حسن نصر اللہ اور خطے کا منظر نامہ
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان: مولانا نقی علی ہاشمی
5 اکتوبر 2024
موضوعات گفتگو:
▪️سید مقاومت حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد مقاومت کے اہداف
▪️کیا عظیم شہادتیں مقاومت کی کمزوری کا باعث ہیں؟
▪️صھیونیت اور مقاومت کی جنگ کی فکری بنیادیں۔
▪️کیا ایران ایٹمی بم بنانے جا رہا ہے؟
خبر کا کوڈ: 1164345