QR CodeQR Code

خوشاب، عشق پیغمبر اعظم کانفرنس کی ویڈیو رپورٹ

2 Oct 2024 14:34

اسلام ٹائمز: مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ پاکستان کے زیر اہتمام خوشاب کے ایک نجی ہوٹل میں ’’عشق پیغمبر اعظم کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر کی اہم مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔


رپورٹ: عدیل زیدی

مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ پاکستان کے زیراہتمام خوشاب کے ایک نجی ہوٹل میں ’’عشق پیغمبر اعظم کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر کی اہم مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ نائب امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب حافظ فدا الرحمان، اعجاز شاکری ممبر امن کمیٹی، امیر سلطان چشتی آف کھوڑہ، ملک طاہر اعوان سابق صدر ڈسڑکٹ بار، ڈاکڑ علامہ امتیاز چشتی، مولانا صدیق ضیاء، ملک علی ساول اعوان سابق امیدوار ایم این اے، پیر سید سجاد حسین شاہ آف جبی، علامہ ولادت علی نقوی، راجہ غلام شبیر جنجوعہ صدر انجمن حسینیہ جوہرآباد، علام گلزار حسین فیاضی، صاحبزادہ آصف صدیقی، ملک حبیب نواز ٹوانہ سابق ممبر پنجاب بار کونسل، ملک غضنفر وڈھل سابق یونین ناظم، حسن عمران ملک فوکل پرسن سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب، تنویر احمد خان صدر منہاج القران ضلع خوشاب، صاحبزادہ امتیاز چٹان اور مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ کے مرکزی رہنماء علامہ ثمر علی نقوی اور مرکزی رہنماء مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ علامہ اصغر عسکری نے خطابات کیے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1163891

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1163891/خوشاب-عشق-پیغمبر-اعظم-کانفرنس-کی-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com