تجزیہ اسپیشل
خصوصی پروگرام… شہادت قائد مقاومت سید حسن نصر اللہ
29 ستمبر، 2024ء
30 Sep 2024 00:29
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جسمیں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کیجاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
ہفت روزہ تجزیہ
خصوصی پروگرام ، شہادت قائد مقاومت
شہید علامہ سید حسن نصر اللہ
مہمان: حجة السلام علامہ ڈاکٹر میثم ہمدانی
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
29 ستمبر 2024
اہم نکات
- مکتبِ اہل بیتؑ تشیع کی تاریخ ہی مقاومت و مزاحمت کی ہے
- پیروانِ علیؑ کے لئے دو ہی راستے ہیں یا تو خیبر کی فتح، یا کربلا کی طرح خوں رنگ شہادت
- امام حسینؑ کا فرمان مجھ جیسا یزید جیسے کی بیعت نہیں کرسکتا ہی ہمارا راستہ ہے
- حسینیؑ راستے کےپیرو کارکبھی بھی استکبار کے سامنے سر نہیں جھُکاسکتے
- شہید حسن نصراللہ روزِ اول سے شہادت کے متمنی تھے
- شہید ہونا ہی اُن کا اپنے عقیدے میں سچا ہونے کاثبوت ہے
- ایک فرد کا قتل کبھی بھی نظریے یا فکر کا قتل نہیں ہوسکتا
- رہبرِ معظم نے تمام امت اسلامیہ کو جہاد کا پیغام دیا ہے
- رہبر کے پیغام کے بعد نعرے لگانوں والوں کے لئے اتمام حجت ہوچکی ہے
- رہبر معظم کا کہنا ہے کہ اس خطے کی تقدیر کا تعین حزب اللہ کی سرکردگی میں مزاحمتی قوتیں کریں گے
- شہادتوں کا یہ خوں رنگ راستہ ظہور امام مہدی عج سے متصل ہوگا
خبر کا کوڈ: 1163328