QR CodeQR Code

رہبر انقلاب اور امت اسلامیہ؟

23 Sep 2024 21:56

اسلام ٹائمز: رہبر انقلاب اسلامی نے بعض ایرانی حکام، تہران میں مسلم ملکوں کے سفراء اور تہران میں منعقدہ اڑتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء سے اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ ممکنہ طور پر مکتب نبوت کا ایک اہم ترین درس امت مسلمہ کی تشکیل ہے۔ رہبر انقلاب نے مزید کیا فرمایا، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی


رہبر انقلاب اسلامی نے بعض ایرانی حکام، تہران میں مسلم ملکوں کے سفراء اور تہران میں منعقدہ اڑتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء سے اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ ممکنہ طور پر مکتب نبوت کا ایک اہم ترین درس امت مسلمہ کی تشکیل ہے۔ رہبر انقلاب نے مزید کیا فرمایا، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 


خبر کا کوڈ: 1162469

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1162469/رہبر-انقلاب-اور-امت-اسلامیہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com