QR CodeQR Code

صدر ملی یکجہتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا خصوصی انٹرویو

6 Sep 2024 20:43

اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں صاحبزداہ ابو الخیر محمد زبیر نے کہا کہ پاراچنار، بنوں اور بلوچستان میں دشمن نے حالات خراب کرنے کی سازش کی، فرقہ واریت کو ہوا دینے کی سر توڑ کوشش کی گئی۔ پاکستان کو موجودہ گرداب سے نکالنے کیلئے مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت ہے۔


صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر شیخ الحدیث، رکن اسلامی جامعہ مجددیہ اور صدر جمعیت علماء پاکستان ہیں، اسوقت ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر بھی ہیں۔ اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں صاحبزداہ ابو الخیر محمد زبیر نے پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی ضرورت و اہمیت کے تناظر میں اپنا موقف بیان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاراچنار، بنوں اور بلوچستان میں دشمن نے حالات خراب کرنے کی سازش کی، فرقہ واریت کو ہوا دینے کی سر توڑ کوشش کی گئی۔ پاکستان کو موجودہ گرداب سے نکالنے کیلئے مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید کیا کہا، خصوصی انٹرویو میں سن سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1158454

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1158454/صدر-ملی-یکجہتی-کونسل-صاحبزادہ-ابوالخیر-محمد-زبیر-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com