QR CodeQR Code

لیہ میں اربعین واک، ہزاروں افراد کی شرکت (ویڈیو رپورٹ)

29 Aug 2024 23:21

اسلام ٹائمز: مشی (اربعین واک) لیہ شہر سے شروع ہوئی اور دربار علی راجن شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر جگہ جگہ دودھ، پانی اور شربت کی سبیلیں اور موکب لگائے گئے تھے۔ جہاں مشی کے شرکاء کی خدمت کی جا رہی تھی، اس موقع پر نذر و نیاز کا بھی اہتمام کیا گیا۔ شرکائے مشی نے نوحہ خوانی اور پرسہ داری بھی کی۔


رپورٹ: سید عدیل زیدی

پاکستان کے مختلف شہروں کی طرح جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ میں بھی اربعین واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد، خواتین، بچوں اور بزرگوں نے شرکت کرتے ہوئے امام عالی مقام حضرت حسین علیہ السلام کیساتھ اپنی والہانہ عقیدت اور محبت کا اظہار کیا۔ مشی (اربعین واک) لیہ شہر سے شروع ہوئی اور دربار علی راجن شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر جگہ جگہ دودھ، پانی اور شربت کی سبیلیں اور موکب لگائے گئے تھے۔ جہاں مشی کے شرکاء کی خدمت کی جا رہی تھی، اس موقع پر نذر و نیاز کا بھی اہتمام کیا گیا۔ شرکائے مشی نے نوحہ خوانی اور پرسہ داری بھی کی۔ مزید احوال اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1156935

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1156935/لیہ-میں-اربعین-واک-ہزاروں-افراد-کی-شرکت-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com