دین و دنیا
اربعین حسینی اور استکباری نظام
استکبار کے خلاف پرچم بغاوت
6 Sep 2024 07:37
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔
پروگرام دین و دنیا
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان: حجت الاسلام والمسلمین عون علوی
موضوع گفتگو:
اربعین حسینی استکبار کے خلاف پرچم بغاوت
اگست سیریز، اربعین اسپیشل
تاریخ ریکارڈنگ: 13 اگست 2024
موضوعات گفتگو:
امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے اثرات اور برکات
زیارت اربعین کی خصوصیت اور اہمیت
اربعین واک کی اہمیت اور برکات
اور مسئلہ فلسطین
خبر کا کوڈ: 1156872