QR CodeQR Code

سکردو میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے خاص مناظر

27 Aug 2024 11:25

چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، موبائل فون سروس معطل رہی جبکہ ہیلی کاپٹر سے بھی سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں اربعین حسینی کا جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ امام بارگاہ کھرگرونگ، نیورنگا، سکیمیدان سمیت شہر کے دیگر امام بارگاہوں سے صبح دس بجے جلوس برآمد ہوا جو کہ اپنی منزل قتل گاہ شریف پہنچا جہاں سے واپس اپنے امام بارگاہوں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، موبائل فون سروس معطل رہی جبکہ ہیلی کاپٹر سے بھی سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1156292

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1156292/سکردو-میں-چہلم-امام-حسین-علیہ-السلام-کے-خاص-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com