QR CodeQR Code

کربلا اب ہو گئی تیار مولا آئیے

27 Aug 2024 11:29

سکردو میں اربعین کے موقع پر ایک ننھے منقبت خواں نے دلسوز آواز میں امام زمانہ کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں اربعین حسینی کے موقع پر امامیہ جوانوں نے ایک بڑے اجتماع کا انعقاد کیا، جس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے قومی و علاقائی مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ کردار حسینی پر روشنی ڈالی اور ظالم کیخلاف ہر صورت قیام پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر ایک ننھے منقبت خواں نے دلسوز آواز میں امام زمانہ کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1156287

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1156287/کربلا-اب-ہو-گئی-تیار-مولا-آئیے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com