QR CodeQR Code

زائرین کی خدمت، نوکر امام رضاؑ آرگنائزیشن کے رہنما حسن رضا سہیل کا انٹرویو

25 Aug 2024 19:54

پاک ایران بارڈر ریمدان پر زائرین اباعبداللہ علیہ السلام کی پذیرائی کیلئے جہاں ان کی سفری مشکلات اور تھکن دور کرنے کیلئے نیاز امام حسینؑ اور آرام کے انتظامات کئے تھے وہیں ان کے کربلا کی جانب سفر میں بھی خدمات انجام دی گئیں۔ نوکر امام رضاؑ آرگنائزیشن کے رہنما حسن رضا سہیل نے اسلام ٹائمز سے گفتگو کی ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔


سیستان و بلوچستان کا سرحدی بارڈر ریمدان ہر سال کی طرح اس سال بھی اربعین امام حسینؑ کے موقع پر زائرین کی آمد کی بدولت مصروف رہا۔ نوکر امام رضاؑ آرگنائزیشن کے سینکٹروں رضاکار زائرین کی خدمت میں مصروف رہے۔ زائرین کی پذیرائی کیلئے جہاں ان کی سفری مشکلات اور تھکن دور کرنے کیلئے نیاز امام حسینؑ اور آرام کے انتظامات کئے تھے وہیں ان کے کربلا کی جانب سفر میں بھی خدمات انجام دی گئیں۔ نوکر امام رضاؑ آرگنائزیشن کے رہنما حسن رضا سہیل نے اسلام ٹائمز سے گفتگو کی ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1155963

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1155963/زائرین-کی-خدمت-نوکر-امام-رضا-ا-رگنائزیشن-کے-رہنما-حسن-رضا-سہیل-کا-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com