QR CodeQR Code

اسرائیل پر جوابی حملہ و ایران پر اعتراض، سینیئر تجزیہ کار سید راشد احد کا خصوصی انٹرویو

18 Aug 2024 14:17

حماس رہنما شہید اسماعیل ہنیہ کی تہران میں ہی ٹارگٹ کلنگ کیوں؟ کیا اسرائیل نے ہدف حاصل کیوں کر لیا؟ دشمن میڈیا بھی اسرائیل پر ایرانی حملے کی بات کیوں کر رہا ہے؟ ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملہ کب ہوگا؟ اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کرتے، ایران پر اعتراض کیوں؟ سمیت دیگر متعلقہ و اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے سینیئر تجزیہ کار سید راشد احد کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ بھی شیئر کیجیئے۔


سینیئر تجزیہ کار و کالم نگار سید راشد احد کا تعلق پاکستان کی شہ رگ کراچی سے ہے۔ وہ ریسرچ اسکالر ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی شخصیت کے بھی حامل ہیں۔ وہ پاکستان کے مختلف تحقیقی اداروں و علمی مراکز میں کلیدی عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ وہ تاریخ پاک و ہند سمیت ملکی و عالمی حالات پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے سید راشد احد کیساتھ اسرائیل پر جوابی حملے سے متعلق ایران پر اعتراض و دیگر متعلقہ موضوعات پر کراچی میں انکی رہائشگاہ پر ایک نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1154541

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1154541/اسرائیل-پر-جوابی-حملہ-ایران-اعتراض-سینیئر-تجزیہ-کار-سید-راشد-احد-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com