QR CodeQR Code

دین و دنیا

قیام پاکستان اور مسئلہ فلسطین

اگست سیریز

6 Sep 2024 07:02

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا 
اگست سیریز
تاریخ ریکارڈنگ: 14 اگست 2024

موضوع: قیام پاکستان اور مسئلہ فلسطین 
میزبان: محمد سبطین علوی 
مہمان حجہ الاسلام والمسلمین ملک نصیر حسین 
موضوعات گفتگو:
پاکستان کی بنیادیں اور مسئلہ فلسطین 
1. پاکستان بنانے کا بنیادی نظریہ 
2. پاکستان کے بانیوں کا مسئلہ فلسطین کے متعلق نظریہ 
3. موجودہ ریاست کی مسئلہ فلسطین کے متعلق ذمہ داریاں اور کردار


خبر کا کوڈ: 1154410

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1154410/قیام-پاکستان-اور-مسئلہ-فلسطین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com