QR CodeQR Code

نواز شریف اپنی سیاست کا خاتمہ کر بیٹھے ہیں، سینئر اینکر افتخار شیرازی کا اںٹرویو

26 Jul 2024 16:57

اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں ڈان ٹی وی اسلام آباد کے بطور بیورو چیف اور سینیئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے جبر کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں، نواز شریف اپنی سیاست کا خاتمہ کر بیٹھے ہیں، اسٹیبلمشنٹ کے ایماء پر زیادہ دیر یہ حکومت نہیں چل سکتی۔


افتخار حسین شیرازی گذشتہ تین دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، بنیادی تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، اسوقت ڈان ٹی وی اسلام آباد میں بطور بیورو چیف اور سینیئر اینکر پرسن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے وہ سما ٹی وی میں بطور بیور چیف خدمات انجام دے چکے ہیں، جیو نیوز سمیت دیگر کئی اداروں میں بھی مختلف عہدوں پر فائر رہے ہیں، سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے موجودہ سیاسی صورتحال پر انکا خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1150122

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1150122/نواز-شریف-اپنی-سیاست-کا-خاتمہ-کر-بیٹھے-ہیں-سینئر-اینکر-افتخار-شیرازی-اںٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com