QR CodeQR Code

آیت اللہ غلام عباس رئیسی کا علماء و مبلغین کانفرنس سے خطاب

24 Jul 2024 16:09

انہوں نے اپنے خطاب میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق علماء کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی اور اس بات پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی کہ کیا ایران میں کوئی غیر ایرانی مجتہد نہیں بن سکتا؟ جس کے بارے میں آج کل بہت سی باتیں کی جاتی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو جامعہ منصوریہ میں علماء و مبلغین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی معروف عالم دین آیت اللہ غلام عباس رئیسی تھے۔ کانفرنس میں سکردو کے علماء اور طلاب کی کثیر تعداد شریک ہوئی، جس میں علماء و مبلغین کی زمہ داریوں، چیلنجز اور عصر حاضر کے تقاضوں پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ کانفرنس سے آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق علماء کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی اور اس بات پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی کی کیا ایران میں کوئی غیر ایرانی مجتہد نہیں بن سکتا۔؟ جس کے بارے میں آج کل بہت سی باتیں کی جاتی ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1149691

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1149691/آیت-اللہ-غلام-عباس-رئیسی-کا-علماء-مبلغین-کانفرنس-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com