QR CodeQR Code

سکردو، شہدائے کربلا کی یاد میں محفل مسالمہ

16 Jul 2024 19:33

محفل مسالمہ کے مہمان خصوصی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ تھے۔ بلتستان کے معروف شعراء نے اپنے تازہ کلام کے ذریعے سید الشہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محفل میں شعراء نے اردو اور بلتی زبان میں کلام پیش کیے۔


اسلام ٹائمز۔ سکردو میں شہداء کربلا کی یاد میں محفل مسالمہ کا اہتمام کیا گیا۔ محفل مسالمہ کے مہمان خصوصی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ تھے۔ بلتستان کے معروف شعراء نے اپنے تازہ کلام کے ذریعے سید الشہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محفل میں شعراء نے اردو اور بلتی زبان میں کلام پیش کیے۔


خبر کا کوڈ: 1148007

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1148007/سکردو-شہدائے-کربلا-کی-یاد-میں-محفل-مسالمہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com