پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک کا خصوصی انٹرویو
10 Jul 2024 00:00
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے انٹرویو پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا تھا کہ عمران خان کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، تمام کیسز ختم ہونے جا رہے ہیں، سائفر کی طرح آخری کیسز بھی ختم ہوں گے۔ پی ٹی آئی جلسے کرنے کی ماسٹر جماعت ہے، ایک عدد جلسہ منسوخ کرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔
شاہد خٹک نوجوان ایم این اے ہیں، کرک سے تعلق ہے، این اے 38 کرک سے بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے، عمران خان کے کیسز میں مختلف عدالتوں میں پیش ہوتے رہتے ہیں، عدت کیس میں سماعت کے موقع پر سینیئر صحافی نادر بلوچ سے خصوصی گفتگو کی، اپنے انٹرویو میں شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ عمران خان کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، تمام کیسز ختم ہونے جا رہے ہیں، سائفر کی طرح آخری کیسز بھی ختم ہوں گے۔ پی ٹی آئی جلسے کرنے کی ماسٹر جماعت ہے، ایک عدد جلسہ منسوخ کرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ مزید کیا کہا، انٹرویو میں جانیئے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1146753