رہنما پیپلز پارٹی فرحت اللہ بابر کا سیو غزہ گول میز کانفرنس سے خطاب
26 Jun 2024 17:36
سیو غزہ گول میز کانفرنس سے خطاب میں رہنما پیپلز پارٹی فرحت اللہ بابر نے کہا کہ اسلامی دنیا کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، ہم سب کو ملکر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانی چاہیئے۔
اسلام ٹائمز۔ سیو غزہ مہم کی گول میز کانفرنس جناح کنونشن سینٹر ہال میں منعقد کی گئی جس میں ملک کی نامور شخصیات نے شرکت کی، کانفرنس میں ملکی اعلیٰ سیاسی قیادت، نامور صحافی، ڈاکٹر، وکلاء اور علماء نے شرکت کریں گے۔ رہنما پیپلز پارٹی فرحت اللہ بابر نے سیو غزہ گول میز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اسلامی دنیا کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، ہم سب کو ملکر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانی چاہیئے، عالمی برادری نے مایوس کیا ہے، نوجوانوں کو آگے بڑھنا چاہیئے۔ مزید کیا کہا، سنیے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1143811