QR CodeQR Code

ڈاکٹر صابر ابو مریم کا فلسطین کی صورتحال پر خصوصی انٹرویو

19 Jun 2024 18:11

اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اس وقت چھ لاکھ سے زائد صہیونی اپنی سرزمین چھوڑ چکے ہیں، مزاحمتی بلاک اپنی پوری توانائی کے ساتھ لڑ رہا ہے، صہیونی ریاست کو ہر محاذ پر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ رہا ہے۔


فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم سیاسیات میں پی ایچ ڈی اسکالر، قانون دان، کالمسٹ، تجزیہ کار اور فلسطین کیساتھ یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے گلوبل مارچ ٹو یروشلم مہم اور ایشین پیپلز سولیڈیٹریٹی فار فلسطین کے بانی ہیں۔ بنیادی تعلق کراچی ہے، فلسطین کے معاملے پر بہت متحرک ہیں اور سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطے میں رہتے ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور تازہ صورتحال سے متعلق اسلام ٹائمز نے صابر ابو مریم سے خصوصی گفتگو کی ہے، جو پیش خدمت ہے۔  قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/


خبر کا کوڈ: 1142553

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1142553/ڈاکٹر-صابر-ابو-مریم-کا-فلسطین-کی-صورتحال-پر-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com