QR CodeQR Code

پروگرام دین و دنیا

حج کے اجتماعی و سیاسی پہلو

14 جون 2024ء

14 Jun 2024 14:41

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا
پروگرام کا عنوان: حج کے اجتماعی اور سیاسی پہلو
مہمان: علامہ محمد امین شہیدی (سربراہ اُمت واحدہ پاکستان)  
میزبان: محمد سبطین علوی
پیشکش: سید انجم رضا
14 جون 2024ء

موضوعات گفتگو:
حج کے اہم اور نمایاں اجتماعی سیاسی پہلو
امت واحدہ کی تشکیل میں حج کی اہمیت
دشمن سے بیزاری اور برائت از مشرکین میں حج کا کردار
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے حجاج کی ذمہ داریاں
 
خلاصہ
اسلام ایک جامع دین ہے اور وہ نہ صرف انسان کی انفرادی زندگی کے لیے بلکہ اجتماعی زندگی کے لیے بھی پروگرام لے کر آیا ہے اور وہ عبادت اور بندگی کو پوری دنیا میں پھیلانا چاہتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ تمام انسان مل کر خدا کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہوں اور اس کی بندگی کریں جبکہ استکبار جہانی نہیں چاہتا کہ مسلمان ایک امت واحدہ کو تشکیل دیں۔ آج حجاج کرام کی ایک مسلمان اور بلکہ انسان ہونے کے ناطے ذمہ داری ہے کہ وہ فلسطین میں جو ظلم ڈھایا جا رہا ہے اس کے خلاف آواز بلند کریں تاکہ حج کے اس اجتماعی و سیاسی پہلو کو ادا کیا جا سکے۔


خبر کا کوڈ: 1141641

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1141641/حج-کے-اجتماعی-سیاسی-پہلو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com