QR CodeQR Code

ایران واحد ملک ہے جو فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، تجزیہ کار مظہر برلاس کا انٹرویو

13 Jun 2024 20:52

اسلام ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں نامور کالم نگار اور تجزیہ کار نے کہا کہ اگر انسان حق کے راستے پر چلتے ہوئے شہید ہوجائے تو اسکی شہادت کا رتبہ بہت افضل ہے، ابراہیم رئیسی نے حق کا پرچم بلند کیا، وہ ہمیشہ استعماری قوتوں کو للکارتے رہے، یہاں فلسطین کا نام لینا جرم بن گیا ہے اور اسرائیل کے حق میں باتیں سامنے آرہی ہیں، دو ریاستوں کی تھیوری بھی سامنے آئی، مگر قائداعظم اسکے شدید مخالف تھے، موجودہ حکمران قائداعظم کی پالیسی کیخلاف جارہے ہیں۔


مظہر برلاس نامور کالم نگار اور تجزیہ کار ہیں، جی سی یورنیوسٹی لاہور کے فارغ التحصیل ہیں، روزنامہ جنگ میں کالم لکھتے ہیں، سیاسی حوالے سے اپنی رائے کا بےلاگ اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر انسان حق کے راستے پر چلتے ہوئے شہید ہوجائے تو اس کی شہادت کا رتبہ بہت افضل ہے، ابراہیم رئیسی نے حق کا پرچم بلند کیا، وہ ہمیشہ استعماری قوتوں کو للکارتے رہے، یہاں فلسطین کا نام لینا جرم بن گیا ہے اور اسرائیل کے حق میں باتیں سامنے آرہی ہیں، دو ریاستوں کی تھیوری بھی سامنے آئی، مگر قائداعظم اس کے شدید مخالف تھے، موجودہ حکمران قائداعظم کی پالیسی کیخلاف جارہے ہیں۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ نے ان سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1141553

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1141553/ایران-واحد-ملک-ہے-جو-فلسطین-کے-ساتھ-کھڑا-تجزیہ-کار-مظہر-برلاس-کا-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com