QR CodeQR Code

دین و دنیا

شہادت امام جواد علیہ السلام

7 جون 2024

7 Jun 2024 10:27

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا 
موضوع گفتگو: امام جواد علیہ السلام کی شخصیت
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان: حجت الاسلام والمسلمین آغا گلزار جعفری
7 جون 2024
موضوعات گفتگو: 

▪️ امام جواد کی شخصیت کا اجمالی تعارف
▪️امام جواد کی زندگی کے مراحل
▪️امام جواد کے زمانے کی خصوصیات


خبر کا کوڈ: 1140147

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1140147/شہادت-امام-جواد-علیہ-السلام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com