QR CodeQR Code

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا سیمینار سے خطاب

6 Jun 2024 00:58

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے امت کے جمود کو توڑا، امام اعلیٰ درجے کے فقیہ تھے، قرآن و سنت سے استنباط کی توانائی سب سے برتر تھی، اُن کی بات سند کا درجہ رکھتی تھی.


اسلام ٹائمز۔ ایران کے سفارتخانے میں برسی امام خمینی کے حوالے سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا، سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے امت کے جمود کو توڑا، امام اعلیٰ درجے کے فقیہ تھے، قرآن و سنت سے استنباط کی توانائی سب سے برتر تھی، اُن کی بات سند کا درجہ رکھتی تھی، امام سے اختلاف بھی وہی کرسکتا ہے جو اُن کے جتنا فقہی ہو۔ نجف میں ہم صبح کے وقت اپنی گھڑیاں اُن کو دیکھ کر درست کرتے تھے، وہ سرے وقت آتے تھے اور جاتے تھے، انہوں نے بتایا کہ سیاست دین کا حصہ ہے، فلسطین سیاست کی ترجیہات میں شامل تھا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1139703

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1139703/قائد-ملت-جعفریہ-علامہ-سید-ساجد-علی-نقوی-کا-سیمینار-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com