QR CodeQR Code

ایڈ

امام خمینی رہ اسپیشل

3 جون 2024

3 Jun 2024 08:30

تمام سوالوں کے جواب جاننے کے لئے دیکھیئے     تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
امام خمینی کی برسی کے موقع پر علامہ امین شہیدی سربراہ امت واحدہ کے ساتھ خصوصی گفتگو
اسلام ٹائمز یو ٹیوب چینل، اسلام ٹائمز ویب سائٹ اور فیس بک پیج پہ  ضرور دیکھئے


امام خمینی اسپیشل 
3 جون 2024

امام خمینی کے انتقال کے پینتیس برس بعد کیا انقلاب اسلامی خط امام پہ گامزن ہے؟
کیا امام خمینی کی قیادت میں برپا ہونے والا انقلابِ اسلامی دُنیا بھر میں برآمد ہوچکا ہے؟
کیا آیت اللہ سید علی خامنہ ای امام خمینی کے جانشین کے طورپر دنیا بھر میں بہترین لیڈر بن کر سامنے آئےہیں؟
کیا غزہ پہ جاری مسلسل  اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر کے نوجوان  امام خمینی کی عالم گیر فکر یعنی  استعمار دشمنی  کا علم لے کر  باہر نکلے ہیں؟
 
ان تمام سوالوں کے جواب جاننے کے لئے دیکھیئے     تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
امام خمینی کی برسی کے موقع پر علامہ امین شہیدی سربراہ امت واحدہ کے ساتھ خصوصی گفتگو
اسلام ٹائمز یو ٹیوب چینل، اسلام ٹائمز ویب سائٹ اور فیس بک پیج پہ  ضرور دیکھئے
۴جون بروز  منگل بوقت نوبجے شب پاکستانی ٹائم
 


خبر کا کوڈ: 1139239

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1139239/امام-خمینی-رہ-اسپیشل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com