QR CodeQR Code

دنیا جان لے، ہم کسی صورت اسرائیل کو نہیں مانتے، علامہ سید ساجد نقوی کا خطاب

30 May 2024 15:54

مرحوم صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر شہداء کیلئے رکھی گئی تقریب سے خطاب میں سربراہ ایس یو سی کا کہنا تھا کہ سامراجی ممالک کو ایران ایک آنکھ نہیں بھاتا، سازشیں جاری رہتی ہیں، پابندیاں لگائی گئیں، کردار کو داغدار کیا گیا، مگر قیادت اور قوم نے سفر جاری و ساری رکھا ہوا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ انیس مئی کے سانحے پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے، اس سے پہلے انقلاب اسلامی کو کئی سانحات کا سامنا کرنا پڑا لیکن سفر جاری و ساری ہے۔ مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر شہداء کیلئے رکھی گئی تقریب سے خطاب میں سربراہ ایس یو سی کا کہنا تھا کہ سامراجی ممالک کو ایران ایک آنکھ نہیں بھاتا، سازشیں جاری رہتی ہیں، پابندیاں لگائی گئیں، کردار کو داغدار کیا گیا، مگر قیادت اور قوم نے سفر جاری و ساری رکھا ہوا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1138558

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1138558/دنیا-جان-لے-ہم-کسی-صورت-اسرائیل-کو-نہیں-مانتے-علامہ-سید-ساجد-نقوی-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com