QR CodeQR Code

امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ملتان "سبیل بنام امام حسین'' علیہ السلام (ویڈیو رپورٹ)

27 May 2024 23:45

اسلام ٹائمز: اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین عزاداری جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر انجینئر سخاوت علی سیال، علامہ وسیم عباس معصومی، مولانا کاشف حیدری، مولانا ہادی حسین، ذاکر اہلبیت عمار مہدی، عمران ملک، سید عاصم رضا، مظفر حسن بھٹہ، سید عمران حیدر، ظہیر عباس، جواد جعفری اور دیگر نے شرکت کی۔


 ویڈیو رپورٹ: ثقلین نقوی

امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام تیسرے مرحلے میں گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے چونگی نمبر 9 پر ''سبیل بنام امام حسین'' علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا، جہاں سے ہزاروں افراد نے استفادہ کیا۔ امامیہ فائونڈیشن کی جانب سے لگائی گئی اس سبیل پر والنٹیئرز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین عزاداری جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر انجینئر سخاوت علی سیال، علامہ وسیم عباس معصومی، مولانا کاشف حیدری، مولانا ہادی حسین، ذاکر اہلبیت عمار مہدی، عمران ملک، سید عاصم رضا، مظفر حسن بھٹہ، سید عمران حیدر، ظہیر عباس، جواد جعفری اور دیگر نے شرکت کی۔ شہریوں کی جانب سے سبیل کے اس عمل کو بہت سراہا گیا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
 


خبر کا کوڈ: 1137987

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1137987/امامیہ-فائونڈیشن-پاکستان-کے-زیراہتمام-ملتان-سبیل-بنام-امام-حسین-علیہ-السلام-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com